مئی 2026 کو صبح 6 بج کر 38 منٹ پر قمر برج عقرب میں داخل ہو چکا ہے۔ یہ اڑھائی دن کا دورانیہ باطنی تبدیلیوں جذباتی شدت اور احتیاط کا وقت سمجھا جاتا ہے نام کےپہلے حرف کےلحاظ سے یہ اڑھائی دن کیسے گزر سکتے ہیں
ا
آپ کے دل کی الجھنیں کم ہونا شروع ہوں گی
پرانے معاملات دوبارہ سامنے آسکتے ہیں
مالی فیصلوں میں احتیاط بہتر رہے گی
کسی اہم خبر کا امکان موجود ہے
روحانی رجحان میں اضافہ ہوسکتا ہے
صدقہ ۔روٹی یا آٹا کسی ضرورت مند کو دیں
ب
رکے ہوئے کاموں میں بہتری کے آثار پیدا ہوں گے
جذباتی فیصلوں سے گریز کریں
دوستیوں میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے
گھریلو معاملات بہتر ہوں گے
نئے مواقع سامنے آسکتے ہیں
صدقہ۔ پرندوں کے لیے دانہ ڈالیں
ج
پوشیدہ حقائق سامنے آسکتے ہیں
کاروباری معاملات میں محتاط رہیں
صبر سے کام لینا فائدہ دے گا
اہم ملاقات متوقع ہوسکتی ہے
روحانی مشاہدات بڑھ سکتے ہیں
صدقہ۔ کسی مسکین کو کھانا کھلائیں
د
نئے منصوبوں میں جلد بازی نہ کریں
اہم کاغذات پر توجہ دیں
خاندانی تعاون حاصل ہوگا
مالی نظم و ضبط ضروری ہوگا
مثبت سوچ فائدہ دے گی
صدقہ۔ پانی کی سبیل میں حصہ ڈالیں
ہ
لوگ آپ کی بات کو اہمیت دیں گے
رشتوں میں وضاحت پیدا ہوگی
صحت کا خیال رکھیں
ذہنی سکون حاصل ہوگا
دعاؤں کی قبولیت کی امید رکھیں
صدقہ۔ دودھ یا دہی کسی مستحق کو دیں
و
کام کے میدان میں نئی ذمہ داریاں آسکتی ہیں
کسی اہم شخص سے رابطہ ہوسکتا ہے
خرچوں میں احتیاط کریں
دوستوں سے تعاون ملے گا
روحانی طور پر اچھا وقت ہے
صدقہ۔ کسی یتیم یا ضرورت مند بچے کی مدد کریں
ز
پرانے مسائل کے حل کے امکانات ہیں
غصے سے بچنا ضروری ہوگا
کاروباری معاملات میں سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیں
گھریلو سکون پر توجہ دیں
مثبت تبدیلی کا امکان ہے
صدقہ۔ میٹھی چیز تقسیم کریں
ح
خود اعتمادی میں اضافہ ہوگا
نئے خیالات فائدہ دیں گے
غلط فہمیاں دور ہوسکتی ہیں
مالی منصوبہ بندی بہتر رہے گی
ذکر و اذکار میں دل لگے گا
صدقہ۔ سبز چارہ جانوروں کو کھلائیں
ط
صبر کا امتحان ہوسکتا ہے
اہم فیصلوں میں تاخیر بہتر ہوگی
کسی بااثر شخصیت سے ملاقات ہوسکتی ہے
رازدارانہ معاملات میں احتیاط کریں
روحانی طور پر بیداری محسوس ہوگی
صدقہ ۔مسافروں یا راہگیروں کو پانی پلائیں
ی
خود احتسابی کا بہترین وقت ہے
ماضی کے تجربات فائدہ دیں گے
نئے مواقع پیدا ہوسکتے ہیں
صحت اور آرام کا خیال رکھیں
اللّٰہ رب العزت پر توکل آسانیاں پیدا کرے گا
صدقہ ۔کھجور یا پھل کسی محتاج کو دیں
