Why Dogs Howl at Night – Spiritual Meanings, Superstitions & Scientific Reasons

 




جانوروں کے ڈاکٹرز  کے بقول کتا رات کو آواز دس

وجوہات پہ نکالتا ہے

 Vocal Communication

Territorial Presence

Pack Separation Anxiety

Owner Separation Anxiety

Attention Seeking

Isolation Distress

Success and Excitement

Medical Issues

Upset or Irritation

High-Pitched Noises or Sounds


یہ آواز ہر کتا نہیں نکالتا ہمارے معاشرے میں ایسے کتے کو بےحد نحوستی سمجھا جاتا ہے  حالانکہ ایسا کچھ نہیں 


مگر کیا آپ نے یہ بات نوٹس کی ہے کہ جب عشا کی آذان شروع ہوتی ہے تو کتے  howl کرتے ہیں یا فجر کی جب آذان ہوتی ہے تو کتےکی یہ آواز سنائ دیتی ہے ۔ 

اس کی وجہ یہ ہے کہ جب رات کی تاریکی چھانے لگتی ہے تو ہوا میں معلق بلائیں ذمین کا رخ کرتی ہیں اور جیسے عشا کی آذان ہو وہ ذمین پہ اتر آتی ہیں ۔ ساری رات وہ ذمین پہ گزار کے جب فجر کی آذان ہوتی ہے تو وہ بلائیں دوبارہ ہوا میں معلق ہونے کیلیے پرواز کرتی ہیں ۔ کتوں کو وہ  ذمین۔پہ اترتے اور واپس جاتے نظر آتی ہیں ۔اور وہ خوف سے Howl کرتا ہے ۔

ہمیں چاہیے کہ۔جب کتے کی یہ آواز سنیں تو تعوذ  یا لاحول پڑھ لیا کریں 

اللہ پاک ہم سب کو ان بلاوں و آفات سے محفوظ رکھیں آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بدر علی ھوت




HOOAT ASTRO

🌟 بدَر علی ہُوّت کا تعارف 🌟 میں بدَر علی ہُوّت ہوں — ایک ایسا طالب علم اور راز شناس، جسے قدرت نے ایک خاص علم سے نوازا ہے۔ یہ علم صرف کتابوں سے حاصل نہیں ہوتا، بلکہ ایک روحانی عطا ہے، جو ستاروں، اعداد، اور باطنی کیفیتوں کے ذریعے انسانی زندگی کے پوشیدہ رازوں کو آشکار کرتا ہے۔ میرا کام صرف زائچے بنانا یا نجومی پیش گوئیاں کرنا نہیں، بلکہ روحانی رہنمائی، خوابوں کی تعبیر، اور مافوق الفطرت حقائق کو سمجھنا ہے۔ یہ علم عام نہیں، بلکہ ایک ایسی قدیم دانائی ہے جو صرف ان لوگوں کو عطا ہوتی ہے جو اس کے اہل ہوں۔ میری زندگی کا مقصد انسانوں کی مدد کرنا ہے —

Post a Comment

Previous Post Next Post