Daily Horoscope: July 7, 2025

 


برج حمل

صحت کے مسائل خاص طور پر نظامِ انہضام متاثر ہو سکتا ہے

ازدواجی تعلقات میں غلط فہمیاں پیدا ہو سکتی ہیں، صبر سے کام لیں

مریخ کی پوزیشن مالی معاملات میں جلد بازی سے روک رہی ہے

نئے معاہدے یا سرمایہ کاری مؤخر کریں

سفر کا امکان کم ہے، طے شدہ سفر میں رکاوٹ آ سکتی ہے

زہرہ کی کمزوری تعلقات میں سرد مہری کا سبب بن سکتی ہے

قمر کا اثر ماں یا خواتین سے الجھن پیدا کر سکتا ہے

رشتہ داروں سے فاصلہ بہتر رہے گا

مراقبہ اور روحانی وظائف فائدہ مند ہوں گے

صدقہ: لال دال یا سرخ مرچ دینا مفید رہے گا


برج ثور

صحت میں بہتری آئے گی مگر ذہنی دباؤ برقرار رہے گا

ازدواجی زندگی میں سکون محسوس ہو گا مگر بات چیت میں احتیاط کریں

آمدنی بہتر ہو سکتی ہے لیکن اخراجات بھی بڑھیں گے

شراکت داری سے فائدہ ہوگا

مختصر سفر کامیاب اور مفید ثابت ہو سکتے ہیں

زہرہ کی پوزیشن محبت بھرے پیغامات کا ذریعہ بن سکتی ہے

بزرگوں سے مشورہ لینا فائدہ دے گا

کسی خاتون رشتہ دار سے مالی فائدہ ممکن ہے

نئی خریداری سے پرہیز بہتر ہے

صدقہ:  چینی یا چاول صدقہ دیں


برج جوزا

قمر کی موجودگی سے ذہنی انتشار ہو سکتا ہے

ازدواجی تعلقات میں تلخی آ سکتی ہے، نرمی اپنائیں

کاروباری معاملات میں وقت سازگار ہے

آمدنی میں بہتری کی امید ہے مگر ذخیرہ اندوزی نہ کریں

سفر میں رکاوٹیں یا حادثاتی الجھنیں ہو سکتی ہیں

دوستوں سے مالی مدد ممکن ہے

صحت کا خاص خیال رکھیں، خاص طور پر جلدی امراض

زہرہ کی وجہ سے پرانی محبت یا رابطہ بحال ہو سکتا ہے

گھریلو خواتین سے بحث سے گریز کریں

صدقہ:  سبزی یا سبز دال صدقہ دیں


برج سرطان

صحت میں بہتری آ رہی ہے مگر الرجی یا نزلہ زکام ممکن ہے

ازدواجی رشتہ میں نئی توانائی محسوس ہو سکتی ہے

آمدنی میں تھوڑا اضافہ ہوگا، کفایت شعاری ضروری ہے

سفر میں فائدہ ہوگا، خاص طور پر تعلیمی یا کاروباری

قمر کی موجودگی سے شخصیت میں کشش پیدا ہوگی

زہرہ کے اثر سے نیا رشتہ طے پا سکتا ہے

روحانی معاملات میں دلچسپی بڑھے گی

بچوں کی صحت یا تعلیم میں کامیابی ممکن ہے

دوپہر کے بعد معاملات بہتر ہونا شروع ہوں گے

صدقہ: دودھ یا سفید مٹھائی دینا بہتر ہے


برج اسد

صحت متاثر ہو سکتی ہے، خاص طور پر پیٹ یا ہڈیوں کے مسائل

ازدواجی زندگی میں نرمی آئے گی، شکایات کم ہوں گی

کاروباری مواقع سامنے آئیں گے مگر احتیاط سے بڑھیں

مالی اعتبار سے اخراجات بڑھ سکتے ہیں

سفر سے وقتی سکون ملے گا مگر فائدہ کم ہو گا

نئی دوستی یا تعلق کی بنیاد پڑ سکتی ہے

زہرہ کی پوزیشن رومانس کے لیے اچھی ہے

گھر کے بڑوں سے مخالفت ممکن ہے

روحانی کاموں سے دل مطمئن ہوگا

صدقہ: گوشت یا لال کپڑا دینا مناسب ہے


برج سنبلہ

جسمانی تھکاوٹ یا نیند کی کمی محسوس ہو سکتی ہے

ازدواجی معاملات میں شکوک پیدا ہو سکتے ہیں

آمدنی میں بہتری آئے گی مگر سرمایہ کاری مؤخر رکھیں

سفر مختصر اور فائدہ مند ہوں گے

زہرہ کا اثر خاندانی مسائل کو بڑھا سکتا ہے

دوستوں سے فائدہ متوقع ہے

بچوں سے متعلق خوشخبری ممکن ہے

ذہنی سکون کے لیے مراقبہ کریں

قمر کی پوزیشن والدہ سے تعلقات میں بہتری لا سکتی ہے

صدقہ:  سبزی یا خوشبو دینا مفید ہے


برج میزان

صحت مجموعی طور پر بہتر رہے گی

ازدواجی تعلقات میں جذباتی پن بڑھ سکتا ہے، تحمل ضروری ہے

آمدنی مستحکم رہے گی مگر اخراجات متوازن رکھیں

زہرہ کے زیر اثر حسنِ کلام سے مسائل حل ہو سکتے ہیں

سفر سے وقتی آرام و خوشی حاصل ہوگی

دوستوں کی طرف سے ناپسندیدہ مشورے آ سکتے ہیں

گھریلو ماحول میں سکون کی کیفیت محسوس ہو گی

بزرگوں کا مشورہ کارآمد رہے گا

کاروباری معاہدوں میں شفافیت رکھیں

صدقہ: سفید کپڑا یا چینی دینا بہتر ہے


برج عقرب

صحت کی بہتری کا وقت ہے مگر پرانی تکلیف واپس آ سکتی ہے

ازدواجی معاملات میں وقت سازگار ہے

مالی طور پر دن ملا جلا رہے گا

نئے معاہدے یا منصوبے بہتر ثابت ہوں گے

سفر میں خوشخبری یا نیا موقع مل سکتا ہے

روحانی جھکاؤ بڑھے گا

زہرہ کی پوزیشن محبت کو گہرائی دے گی

قریبی رشتہ داروں سے تعلق بہتر ہوگا

کسی راز کا انکشاف ممکن ہے

صدقہ: سیاہ کپڑا یا چنے کی دال دینا بہتر ہے


برج قوس

توانائی میں کمی محسوس ہو سکتی ہے

ازدواجی زندگی میں نرم رویہ فائدہ مند ہوگا

مالی فائدہ متوقع ہے مگر قسطوں یا قرض سے پرہیز کریں

سفر کا امکان ہے مگر دیر ہو سکتی ہے

زہرہ کے زیر اثر دلکش شخصیت کا اظہار ممکن ہے

دوست یا قریبی رشتہ دار سے مدد مل سکتی ہے

صحت کے معاملے میں پرہیز ضروری ہے

بچوں سے تعلق بہتر ہوگا

کاروباری موقع اچانک مل سکتا ہے

صدقہ: پیلا کپڑا یا چینی دینا مفید ہے


برج جدی

نیند کی کمی یا ذہنی دباؤ کا سامنا ہو سکتا ہے

ازدواجی تعلقات میں بات چیت کے ذریعے بہتری ممکن ہے

مالی لحاظ سے وقت بہتر ہے، سرمایہ کاری سوچ سمجھ کر کریں

قمر کی پوزیشن روحانی امنگوں کو بڑھا سکتی ہے

سفر سے وقتی سکون حاصل ہوگا

زہرہ کی پوزیشن پرانی محبت کو واپس لا سکتی ہے

دوستوں کی حمایت حاصل رہے گی

عقلمندی سے فیصلے کرنا فائدہ دے گا

کسی مرد رشتہ دار سے مشورہ فائدہ دے گا

صدقہ: نمک یا آٹا دینا بہتر ہے


برج دلو

قمر کے اثر سے ذہنی دباؤ بڑھ سکتا ہے

ازدواجی معاملات میں نئی کشش پیدا ہو سکتی ہے

مالی پریشانیوں میں تھوڑا سا سکون آئے گا

سفر سے وقتی فائدہ متوقع ہے

روحانیت کی طرف رغبت بڑھے گی

زہرہ کی پوزیشن دل کی بات زبان پر لا سکتی ہے

خاندانی مخالفت کم ہو گی

اولاد کی تعلیم یا صحت بہتر ہو گی

نئے کاروباری پارٹنرشپ کی بنیاد پڑ سکتی ہے

صدقہ: نیلا رنگ کاکپڑا یا شربت کا صدقہ دیں


برج حوت

صحت بہتر ہوگی مگر ذہنی الجھن باقی رہے گی

ازدواجی تعلقات میں ماضی کے مسائل ابھر سکتے ہیں

آمدنی میں استحکام متوقع ہے

سفر سے ذہنی سکون حاصل ہوگا

زہرہ کی پوزیشن شادی یا رشتے کے لیے سازگار ہے

بچوں کی طرف سے خوشی کی خبر مل سکتی ہے

قریبی رشتہ داروں سے خوشگوار وقت گزرے گا

کاروباری اعتبار سے نیا آغاز ممکن ہے

عبادات اور دعا سے سکون ملے گا

صدقہ: مچھلی کو خوراک ڈالنا مفید ہے


HOOAT ASTRO

🌟 بدَر علی ہُوّت کا تعارف 🌟 میں بدَر علی ہُوّت ہوں — ایک ایسا طالب علم اور راز شناس، جسے قدرت نے ایک خاص علم سے نوازا ہے۔ یہ علم صرف کتابوں سے حاصل نہیں ہوتا، بلکہ ایک روحانی عطا ہے، جو ستاروں، اعداد، اور باطنی کیفیتوں کے ذریعے انسانی زندگی کے پوشیدہ رازوں کو آشکار کرتا ہے۔ میرا کام صرف زائچے بنانا یا نجومی پیش گوئیاں کرنا نہیں، بلکہ روحانی رہنمائی، خوابوں کی تعبیر، اور مافوق الفطرت حقائق کو سمجھنا ہے۔ یہ علم عام نہیں، بلکہ ایک ایسی قدیم دانائی ہے جو صرف ان لوگوں کو عطا ہوتی ہے جو اس کے اہل ہوں۔ میری زندگی کا مقصد انسانوں کی مدد کرنا ہے —

Post a Comment

Previous Post Next Post